10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کشمیر میں بھارتی فوج کا حملہ:دو کشمیری شہید


انٹر نیشنل

25/Apr/2019

News Viewed 1970 times

کشمیر میں بھارتی فوج کا حملہ:دو کشمیری شہید

بھارت کی جانب سے ہونے والے سرچ آپریشن کے نام پر حملے بڑھتے جا رہے ہیں اور بھارتی فوج بلااشتعال کشمیریوں کی جان لے رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق کشمیر کے علاقے سری نگر میں آج بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر کی تلاشی لی اور حملہ کر کے دو کشمیری جوانوں کو بھی شہید کر دیا۔کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم کو بھارت ختم کرنے کی جگہ مزید بڑھا رہا ہے اور کشمیریوں کی زندگیا ں برباد کر رہا ہے۔
مزید جانیں:کشمیر میں بھارتی انتخابات پر مکمل بائیکاٹ
بھارت الیکشن کی وجہ سے کشمیر میں الیکشن بائیکاٹ کا ہنگامہ شروع ہے اور کشمیری لوگ کسی بھی بھارتی پارٹے کو ووٹ نہیں دے رہے۔بھارت کشمیر میں حملے کرتا جا رہا ہے اور ان حملوں کی وجہ کشمیر میں امن قائم نہیں ہو سکتا کشمیر میں روز بہ روز لوگ اپنے پیاروں کی شہادت کی وجہ سے سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور بھارت کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں