23/Nov/2018
News Viewed 1644 times
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر میں ہو نے والی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزوں سب کے سا منے آگئی ہے بھا رت کا اصل چہرہ سب کے سا منے آگیا ہے پی ٹی آئی آزاد کشمیرکے صد ر نے محمود چو ہدری اور مخدوم شاہ قر یشی سے ملاقات کی ،ملا قات میں مقبو ضہ کشمیر بھا رتی جا رحیت پر تبادلہ خیا ل کیا گیا شاہ محمو د قر یشی کا کہنا تھا انسا نی حقوق کی خلا ف ورزی بہت غلط بات ہے ہند و ستان کا اصلی چہرہ سب کے سا منے آگیا ہے
یہ بھی پڑھیں:دہشت گردوں کا بڑ ے پیمانے پر تبا ہی کا منصوبہ تھا
شاہ محمو د قریشی کا کہنا تھا کشمیر پا کستان کی خارجہ پا لیے کا اہم ذریعہ ہے بھارت کشمیر پر بہت ظلم وستم کر رہا ہے اور یہ پو ری دنیا دیکھا رہی ہے