27/Oct/2018
News Viewed 2401 times
پا کستان نے سعودی طوز پر متحدہ اما رات سے بھی 6ارب ڈالر کا اقتصا دی پیکیج ما نگ لیا،جس پر دو نوں ملکوں کے وفود کی سطح پر ہو نے والے مزاکرات میں ممکنہ معا ہدے پر غور کیا گیا ،ابو ظنی نیشنل آئل کمپنی کے چیف ایگز یکٹوآ فیسر ڈاکڑ سلطان کی زیر قیا دت وفد کی اسلاپ آباد میں پا کستانی حکام سے ملاقا تیں ،دونوں مما لک کے درمیان وفود کی سطح پر ہو نیوالے مزاکرات میں شر یک اہم ذرائع نے بتا یا کہ اگر پا کستا ن یو اے ای کے وفد سے کو ئی معا ہد ہ کر نے میں کا میاب ہو گیا تو وزیر اعظم عمران خان چین کے دو رے کے فوری بعد عرب امارات کے دورے پر روانہ ہو جا ئیں گے،وزیر اعظم عمران خان کی متحد ہ عرب اما رات کے ولی عہد سے19ستمبر کو ابو ظہبی میں ملا قا ت ہو ئی تھی اور انہوں نے اقتصا دی ،تجارتی ،اور سر مایہ ،کا ری تعلقا ت کو فروغ دینے پرا تفا ق کیا تھا۔
مزید پڑ ھیں:تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ اسد عمر تبدیلی لے آئے ہیں
پا کستان قبل ازیں سعو دی عرب سے 6 ڈالر کا پیکیج کی یقین دہا نی حا صل کر چکا ہے جبکہ بقیہ 6ارب ڈالر کا خسا رہ پورا کر نے کے لیے چین اور یواے ای کی امداد چا ہتا ہے امارت کی طرف سے ممکنہ پیکیج وصول کر نے کے بعد پا کستا ن آئی ایم آیف سے مزاکرات کے دوران مزید بہترپوزیشن میں آجا ئیگا۔