10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی


اسپورٹس

14/Jan/2019

News Viewed 2307 times

 پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

پاکستان نے بھارت کو تین کبڈی ٹورنامنٹ میں ہرا کر جیت کا اعزازاپنے نام کر لیا ہے، تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے وائٹس نے ایران کو شکست دی اور شائقین نے مقابلوں سے لطف اندوز ہوئے، پہلوانوں کے داؤ پیچ، پھرتی اور زور آزمائی نے شائقین کا بھی لہو غرم کیا، تین ملکی انٹر نیشنل کبڈی کا فائنل میچ کا میدان پنجاب سٹیڈیم میں سجایا گیا، پاکستان گرین نے بھارت کو 29کے مقابلے میں 40 پواینٹس سے چت کیااور ٹرافی پر اپنا نام لکھ دیا۔

انگلش نیوز کیلئے یہاں کلک کریں

­
پاکستان گرین اور بھارت کی ٹیموں میں ٹائٹل کیلئے جنگ ہوئی۔آخر میں صوبائی وزیر نے پاکستانی فتح نوجوانوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

متعلقہ خبریں