10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

روپیہ1 0.6 مذید سستا،آئی ایم ایف کے سخت اقدامات کے خدشات


پاکستان

10/Nov/2018

News Viewed 1955 times

روپیہ1 0.6 مذید سستا،آئی ایم ایف کے سخت اقدامات کے خدشات

مذاکرات میں مزید سخت اقدامات اور روپے کی قدر سے متعلق تجویز کے خدشات کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں مزید 0.61 فیصدکی مزید ڈی ویلیوایشن ہوئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹر بینک ریٹ 82 پیسے کے اضافے سے 133 روپے 84 پیسے پر بند ,اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی انٹربینک میں ڈالر کی اڑان نے منفی اثرات مرتب,اور ابتدا سے ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری رہنے سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 60 پیسے کے اضافے سے 133 روپے 60 پیسے پر۔

 مزید پڑھیں:سعودی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کی ویب سائٹ ہیک


فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک بوستان نے بتایا کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کو 9 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں۔

متعلقہ خبریں