10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

بجلی کی قیمت میں پھر اضافے کی منظوری


پاکستان

20/Dec/2018

News Viewed 1624 times

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 27 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

اب یہ بھی پڑھیں: گیس کی لو ڈشیڈنگ نہ کر نے کا فیصلہ


نیپرا نے نوٹی فکیشن کے لئے فیصلہ وفاقی حکومت کو ارسال کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صارفین سے یکساں ٹیرف ایک سال کے لئے وصول کیا جائے گا، نوٹی فکیشن کے بعد ایک سال میں ٹیرف کو ایڈجسٹ کیا جائے گا جب کہ یکساں ٹیرف میں ٹارگٹڈ سبسڈی بھی شامل ہے۔

متعلقہ خبریں