10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ما لیا تی پیکج پر بات چیت کے لیے پا کستانی وفد چین پہنچ گیا


پاکستان

09/Nov/2018

News Viewed 1689 times

ما لیا تی پیکج پر بات چیت کے لیے پا کستانی وفد چین پہنچ گیا

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے بعد مالیاتی پیکج پر بات چیت کے لیے پا کستانی وفد چین پہنچ گیا ہے ،دورے میں پا کستا نی مصنوعات کے لیے ڈیو ٹی وٹیکسوں میں چھوٹ پر بات ہو گی ،وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے فا لو اپ میں سیکر ٹر ی خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی قیا دت میں پا کستا ن کا اعلیٰ سطح کا وفد چین پہنچ گیا ہے ،جہاں پا کستا نی حکام چا ئنیز حکام سے مالیا تی پیکج اور کر نسی سوئپ ایگر یمنٹ کے حجم میں اضافہ پر بات کر یں گے ،کر نسی سوئپ کے تا تحت کی جا نب سے 3ارب ڈالر مالیت کی سہولت دی گئی ہے۔

مز یدپڑ ھیں:سی پیک مشرق وسطی اور خلیجی ممالک کے درمیان رابطے بڑھا نے کا باعث بنے گا


وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے ،کہ دورے چین میں پا کستانی مصنوعات کے لیے ڈیو ٹی وٹیکسوں میں چھوٹ پر بات ہو گی اس کے علاوہ سی پیک میں مزید سر ما یہ کاری کے حوالے سے بھی معا ملات آگے بڑ ھا ئے جا ئیں گے ۔

متعلقہ خبریں