15/Apr/2019
News Viewed 1728 times
کراچی تیسر ٹاؤن میں پولیس نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں 5افراد کو گرفتار کیاجن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔
کراچی میں پولیس نے خوفیہ معلومات کی بنا ء پر تیسر ٹاؤن میں کاروائی کی جس کے نتیجے میں کا لعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 5دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے پولیس نے ان سے اصلحہ ،درجنوں گولیاں اور
لیپ ٹاپ برآمد کیا ہے۔
مزید پڑھیں:لاہور میں دن دہاڑے فائرنگ پولیس کچھ نہ کر پائی
پولیس کا کہنا ہے کہ مجرم آن لائن سوشل میڈیا پر لوگو ں کی زہن بھی اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں ۔ملزمان میں عبداللہ عرف حمزہ،وسیم،نوید،وقار اور مدثر شامل ہیں ۔ملزمان کے خلاف دہشتگردی،ٹیلی گراف کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔