02/Apr/2019
News Viewed 2446 times
عمران خان نے ماہ رمضان میں عوام کو سستی اور معیاری چیزوں کی فراہم کرنے کے لیے وزیر داخلہ کو ہدایت جاری کر دی۔
جس میں کہا گیا کہ تمام صوبوں میں بڑی سے چھوٹی منڈیوں تک کمیٹیوں کی رسائی ہونی چاہیے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انٹیلی جینس کی اطلاع کے مطابق بلیک میلرز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ہر ضلع کی مارکیٹوں میں سیکیورٹی دفاتر بنائے جائیں گے
مزید پڑھیں:وٹامن سی کا استعمال آئی۔سی ۔یو سے جلد نجات
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سستے رمضان بازاروں کے قیام کو یقینی بنا یا جائے اور خصوصی طور پر سہر اور افطار کو وقت بجلی پانی اور گیس کی فراہمی کی جائے۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی سطح کے افسراناچانک مارکیٹوں کے دورے بھی کرتے رہیں جس سے بلیک میلرز کو ناکام بنایا جا سکے۔