10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

عظیم ادیب’’ جمیل جالبی ‘‘خا لق حقیقی سے جا ملے


پاکستان

18/Apr/2019

News Viewed 1816 times

عظیم ادیب’’ جمیل جالبی ‘‘خا لق حقیقی سے جا ملے

عظیم اردو لٹریچر ،لکھاری ،دانشور اور بہترین استاد ڈاکٹر جمیل جالبی آج انتقال کر گئے ہیں۔

ڈاکٹر جمیل جالبی ایک مشہور لکھاری رہے ہیں اور یہ کراچی جامعہ یونیورسٹی میں وائس چانسلر بھی رہے ہیں انہوں نے اردو لغت میں بہت خدمات سر انجام دی ہیں۔ڈاکٹر جمیل اردو اقتدار کے چئیر مین بھی رہے ہیں ۔انہوں نے اردو بورڈ کے صدر بننے کا فائز بھی حاصل کیا تھا۔
مزید جانیں:پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ نقصان دہ ثابت
انہوں نے اپنی کافی کتابیں شائع کی ہیں جن میں ’’ارسطو سے ایلیٹ تک‘‘ ان کی اہم تصانیف میں شامل ہیں اس کتاب میں انہوں نے تاریخ ادب،پاکستانی کلچر،اردو ادب ،قومی کلچر کی تشکیل کا مسئلہ اور تجربہ کے بارے میں لکھا ہے۔
ڈاکٹر جمیل جالبی 12جون 1929کو بھارت کے اتر پردیش کے علاقے علی گھڑ میں پیدا ہوئے تھے۔
انہوں نے اپنی سکول کی تعلیم علی گھڑ سے حاصل کی اس کے بعد انہوں نے عالیٰ تعلیم کے لیے کراچی آنے کا فیصلہ کیا ۔پاکستان اور انڈیا کی علیحدگی کے وقت بھی وہ کراچی کی سندھ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کر رہے تھے ۔انہوں نے اردو لغت میں ڈگری حاصل کی اس کے ساتھ ہی انہوں نے قانون کے بارے میں بھی علم حاصل کیا ۔انہوں نے پاکستان کے انکم ٹیکسٹ ڈیپارٹمنٹ میں کام کیا۔

ان کو پاکستان کے صدر فاروق لیگھاری کی جانب سے 1994میں حلال امتیاز کا ایوارڈ ملا تھا۔اس سے پہلے انہیں پاکستان کے صدر فاروق لیگھاری کی جانب سے ستارہ امتیاز کا ایوارڈ بھی مل چکا تھا۔ان کو پاکستان کی اکیڈمی’’پاکستان اکیڈمی آف لیٹر ز ‘‘ کی جانب سے 2006میں ’’با ب اردو‘ ‘ کا ایوارڈ دیا گیا تھا ۔ان کی وفات 18اپریل 2019کو کراچی میں ہوئی ۔

متعلقہ خبریں