10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پی ایس ایل 4کے شیڈول کا اعلان ہوگیا


اسپورٹس

14/Dec/2018

News Viewed 2526 times

  پی ایس ایل 4کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی تیا ریا ں عو رج پر ہیں 
مجموعی طور پر 8 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے 14 فروری کو دبئی میں ایونٹ کی افتتاحی تقریب ہو گی افتتاحی تقریب کے
ساتھ دفاعی چیمپئن اسلام آباد اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیںگی ۔
اب یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کا پی ایس ایل کی طرز پرویمن کرکٹ لیگ شروع کرنے پر غور



لاہور میں 3 اور فائنل میچز کھیلیں جائیں گے،اور یہ میچز قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے, 

متعلقہ خبریں