10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا


انٹر نیشنل

20/Mar/2019

News Viewed 2014 times

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

گرشتہ روز نیوزی لینڈ میں ایک واقع پیش آیا جس میں کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ایک شخص داخل ہوا اور اندھادھند نمازیوں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں قریباََ پچاس کے قریب نمازی شہید ہوئے۔ خوس قسمتی سے برازیل کی کرکٹ ٹیم اس حدثے میں بچ گئی۔ اس سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم لینڈ جیسنڈا آرڈن نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اس واقع میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی یاد میں جمعہ کی اذان ہر سرکاری ریڈیواور ٹیلی وژن سے براہراست نشر کی جائے گی اور کرائسٹ چرچ پر جمعہ کو نیوزی لینڈ میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم پنجاب کے وزیر اعلیٰ سے سخت ناراض


زرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نسل پرستی سے انتہا پرستی کو بڑھاوا ملتی ہے۔اس حادثے میں شہید ہونے والوں کی تدفین نہ ہونے پر ورثا کے دکھ کا اندازہ ہے ،ان لوگوں کو دہشت گرد کے بجائے یاد رکھا جائے جو اس واقع میں ہم سے بچھڑ گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں