07/Dec/2018
News Viewed 2436 times
بر طا نیہ میں میں کپڑوں اوردیگر ایشا کی ایک بہت بڑی دو کان ہے ،مالکن نے ماہر چو روں سے التجا کی اور کہا کہ وہ ان دوکان سے لبا س چو ری کر یں اور یہ کپڑے اپنے پا س رکھیں ،اور اپنی کو شش سے فی گھنٹہ 8 ہزار روپے کی رقم بھی کما لیں ،ان چوروں پر عو ض خاتون نے ایک شر ط عا ئد کی اور کہا کہ وہ ماہر چور سے ایک سوال کر یں گئی ،کہ وہ یہ بتا کی اس نے چو ری کیسے کی ،تاکہ وہ سٹو ر پر حفا ظتی اقدامات کو بڑ ھا کر چوری کم کر نے کی کو شش کر یں ۔
آگے بھی پڑھیں:5 امراض کی شناخت کرنے والاکارڈ،قیمت ایک ڈالر
عوض خا تون کا کہنا تھا کہ وہ آئے دن کی چو ری سے بہت پر یشان آگئی ہیں عوض خا تون کا کہنا تھا کہ وہ ہر سال کر سمس پر چو ری کی واردات سے بہت زیادہ نقصان اٹھا چکی ہیں۔