07/Dec/2018
News Viewed 1973 times
ایک غیرمعروف کمپنی پلانیٹ کمپیوٹر نے 90 کی دہائی کی دلچسپ ایجاد جس میں ایک ساتھ موبائل فون، کیمرے اور چھوٹا لیپ ٹاپ متعارف کروایا ہے, یہ ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ہے جس نے اپنے منصوبے کے لیے فنڈنگ شروع کردی ہے۔ کوسمو کمیونکیٹر بند ہوکر سمٹ جاتا ہے اور کھولنے پر یہ پھیلتا ہے جس میں 6 انچ ٹچ اسکرین ہے اور معیاری کی بورڈ ہے جو عموماً لیپ ٹاپ میں موجود ہوتا ہے۔
اب یہ بھی پڑھیں:آئن اسٹائن کا خدا سے متعلق خط کروڑوں میں نیلام
اس کا آپریٹنگ سسٹم اوپن سورس ہے جبکہ دیگر فیچرز میں میڈیا ٹیک ہیلیو پی 70 پروسیسر، بیک لائٹ کی بورڈ، چھ جی بی ریم اور دیگر سہولیات موجود ہیں