10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کن ممالک کو آن لائن ویزا جاری نہیں ہو گا


پاکستان

15/Mar/2019

News Viewed 1640 times

کن ممالک کو آن لائن ویزا جاری نہیں ہو گا

پاکستان کی طرف سے آن ارائیول اور آن لائن ویزے کا جدید نظام تیار کر لیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق پاکستان نے اس نظام کو پائلٹ پراجیکٹ کا درجہ دیاہے۔چین، ملائیشیا، متحدہ عمارات، برطانیہ، ترکی کے شہری ابتدائی طور پر ہی آن لائن سسٹم سے فائدہ اٹھائیں گے۔
پاکستان کے اس پائلٹ پراجیکٹ کامیابی کے بعد پوری دنیا سے کُل 175ممالک کے شہری پاکستان آن لائن ویزا سسٹم سے فائدہ حاصل کریں گے۔جہاں پاکستانی ائیر پورٹ پر دبئی، کویت، جاپان سمیت کُل پچاس ممالک کے شہریوں کو ویزا ملے گا وہی کینیڈا، آسٹر لیا، سعودی عرب ، جرمنی ، امریکا سمیت96 ممالک کے شہریوں کو بزنس ویزا دیا جائے گا۔

مزید بھی پڑھیں: نئی ویزا پالیسی کا اعلان


زرائع کے مطابق پاکستان کے اس نئے ویزا نظام کا دروازا بھارت کے لئے بند رہے گا۔ پاکستان آن لائن ویزا سسٹم کا نظام سے بھارتی صارفین کو ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں