10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

دنیا کو انٹرنیٹ سے متعارف کرانے والاانسان انتقال کر گیا


انٹر نیشنل

08/Jan/2019

News Viewed 1882 times

دنیا کو انٹرنیٹ سے متعارف کرانے والاانسان انتقال کر گیا

کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے مشہور سائنسدان لاری رابر ٹس 81سال کی عمر میں انتقا ل کر گئے۔ لاری رابرٹس ایسے شخص تھے جنہوں نے دنیا کوا نٹرنیٹ سے متعارف کروایا، لاری رابرٹس کا نام انٹر نیٹ تخلیق کرنیوالی چار رکنی ٹیم میں شامل تھا، لاری رابرٹس نے کئی سافٹ وئیر اور آپریٹنگ سسٹمز کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا ہے، لاری رابرٹس نے نوع انسان کو انٹرنیٹ جیسے تحفے سے متعارف کروایاجس کی بدولت دنیا آج انٹر نیٹ سے روشناس ہے ، انٹر نیٹ کی واجہ سے دنیا آج گلوبل ویلج میں بدل گئی ہے،نوع انسان کو انفارمشن سے متعارف اور اس سے فائیدہ مند کروانے کا تاج لاری رابر ٹس اور انکی ٹیم کے سر ہے۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ پر کشمیر ی قرارداد کو 70سال مکمل ہو گئے


لاری رابرٹس نے 1960میں امریکہ کی ایڈوانس سرچ پروگرام کی سر براہی سنبھالی ، ارپانٹ نیٹ ورک نامی پروگرام دنیا سے کو متعارف کروایا جو بعد میں تخلیق کی وجہ بنا، لاری رابرٹس کی ٹیم میں کلائنروک ، فینٹ سیرف اوریوپ کان شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں