10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی فلسطینی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت


اسپورٹس

08/Oct/2018

News Viewed 2337 times

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی فلسطینی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)نے ایک خط کے زریعے فلسطینی ٹیم کے زریعے پاکستان آنے کی درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان آئے اور میچ کھیلے دعوت قبول کرنے کی صورت میں فلسطینی ٹیم 15نومبر کو لاہور میں ایک میچ کھیلے گی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں:کرکٹ ورلڈ کپ 2019کی ٹرافی کی تقریب کراچی میں منعقد


اس سے قبل فلسطینی ٹیم نے 2011میں پاکستان کا دورہ کیا تھا ،مہمان ٹیم نے دو میچ کراچی اور لاہور میں کھیلی تھی ۔جوابی دورے میں پاکستان نے بھی فلسظین کا دورہ کیا تھا۔اگر فلسطینی ٹیم آتی ہے تو فلسطینی ٹیم 15نومبر کو لاہور میں ایک میچ کھیلے گی۔

متعلقہ خبریں