10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

شہر میں اونچی عمارتیں کیوں نہیں؟عبدالعلیم خان


پاکستان

07/Nov/2018

News Viewed 2441 times

شہر میں اونچی عمارتیں کیوں نہیں؟عبدالعلیم خان

وزیرعبدالعلیم خان نے ایک اہم اجلاس منعقدکیا جس میں شہر میں30اور40مزلاعمارت بنانے کے لیے ماسڑپ پلان تشکیل دیا گیا،اجلاس میں العلیم خان نے موجودہ حکام سے سوال کیا کہ شہر میں بڑی عمارت کیوں نہیں بن سکتی؟اس ہوالے سے ایل ڈی اے کو ماسٹرپلان تیارکرنے کا حکم جاری،جس کے تحت اونچی امارتیں بنانے کے لیے اجازت اور سفر شات بھیجوا ئی جا ئیں گی۔

مز ید پڑھیں:چین میں ہیروں سے مزین43لا کھ ڈالر مالیت کے جو توں کی نما ئش


اس ماسٹر پلان میں سول سوسائٹی کے لوگوں کو بھی اس پلان میں شامل کیا جائیگا ،اب شہر میں30اور40مزلہ تک کی عمارتیں بنائی جائیں گی ،عبدالعلیم خان کا ماسٹر پلان۔

متعلقہ خبریں