پاکستانی بیٹسمینوں کا منفی ریکارڈ اپنے نام


اسپورٹس

18/Oct/2018

News Viewed 2266 times

پاکستانی بیٹسمینوں کا منفی ریکارڈ اپنے نام

پاکستان نے ایک اور منفی ریکارڈ اپنے نام کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ٹاپ 4بیٹسمین بغیر کوئی رن بنا ئے آوٹ ہوئے اظہر علی کے بعد حارث سہیل اسد شفیق اور بابر اعظم اسٹریلین اسپینر ناتھن لیون کا شکار بنے ۔جب پاکستان نے 57رن بنا لیے پھر یہ آفت پاکستان کی ٹیم پر آئی ۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:فخر زمان کو انتہائی بدقسمتی کا سامنا کرنا پڑا


پاکستان کے 4بیٹسمین پاکستان کے رن میں بغیر کوئی اضافہ کیے آوٹ ہوئے ۔اس وقت ناتھن لیون کے بولنگ فیگر بھی بہت کمال کی تھی لیون نے 5اوورز میں 4میڈن اوورز کیے اور 4رنز دیے اور 4ہی وکٹیں حاصل کی اس کے بعد لیون کو شکار کرنے کا موقع نہیں ملا ۔

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے دو تبدیلیاں کی امام الحق کی جگہ فخر زمان اور وہاب ریاض کی جگہ میر حمزہ کو موقع دیا دونوں نے اپنا پہلا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کا موقع ملا ۔

متعلقہ خبریں