10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پیلے رنگ کا ہیرا دریافت


انٹر نیشنل

19/Dec/2018

News Viewed 2012 times

پیلے رنگ کا ہیرا دریافت

کینیڈا سے غیر تراشیدہ پیلے رنگ کا ہیرا دریافت کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے جو غیر معمولی سائز کا ہے۔

اب یہ بھی پڑھیں: 13کلو گرام سونا پہن کر گھومنے والا تاجر


یہ ہیرا کان کنوں کو کھدائی کے دوران ملا ۔خام یا غیر تراشیدہ ہیرے کا وزن552 قیراط ہے جو دنیا کے بیس بڑے ہیروں میں سے ایک ہے ۔واضح رہے دنیا کا سب سے بڑا ہیرا کلینن ڈائمنڈ 1905میں دریافت کیا گیا تھا جو 3107قیراط کا تھا جبکہ 2015میں افریقی ملک بوٹسوانا سے دنیا کا دوسرا بڑا ہیراLesedi La Ronaدریافت کیا گیا تھا جس کا وزن 1ہزار1سو11قیراط تھا

متعلقہ خبریں