10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نواز شریف کا اظہارافسوس


سیاسی

18/Dec/2018

News Viewed 1923 times

نواز شریف کا اظہارافسوس،گارڈ پر تشدد

سابق وزیراعظم نواز شریف نے گذشتہ روز اپنے گارڈز کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین پر تشدد کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروادی۔

اب یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا نجی ٹی وی کے کمرہ مین پر تشدد


فلیگ شپ ریفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد کی حتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ میری شخصیت اور مزاج سے آپ اچھی طرح سے واقف ہیں، کل کے واقعے پر جتنا دکھ آپ لوگوں کو ہے، اتنا ہی مجھے بھی ہے, نواز شریف کے مطابق ہم گاڑی کے پاس آئے تو گارڈ شکور نے کیمرا مین واجد علی کو بھی دھکا دیا، لیکن جس طرح گارڈ نے دھکا دیا، مجھے اس پر اعتراض تھا، کسی کو راستہ دینے کا یہ طریقہ نہیں ہے, سابق وزیراعظم نے مزید بتایا کہ اس موقع پر مذکورہ کیمرہ مین نے اپنا کیمرہ گارڈ شکور کے ماتھے پر دے مارا، جس سے گارڈ کا ماتھا زخمی ہوا اور خون بھی نکلا, ان کا کہنا تھا، قانون کے مطابق جو بھی کارروائی ہوگی، کریں گے۔

متعلقہ خبریں