16/Oct/2018
News Viewed 2207 times
نیوز رپورٹس کے مطابق حکومت نے گیس کے بعد بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کرلی ہے جس کا فیصلہ کل وزیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی (اقتصادی رابطہ كمیٹی) کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
انگریزی خبر: کے-الیکٹرک پر 5 ملین (50 لاکھ روپے) جرمانہ
واضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی صارفین سے تقریباً 400 ارب روپے ماہانہ اضافی وصول کئے جائیں گے۔