10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ترقیای منصوبوں کی تفصیلات جاری


پاکستان

21/Jan/2019

News Viewed 1925 times

ترقیای منصوبوں کی تفصیلات جاری

منصوبہ بندی نے اٹھارہ جنوری تک ترقیاتی منصوبوں کیلئے جاری کردہ فنڈز کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، زرائع کے مطابق رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں کے لئے 233ارب 40کروڑ جاری ہوئے، 11ارب 80کروڑکو اعلیٰ تعلیم کیلئے ہائر ایجوکیشن کمشن کو جبکہ 4ارب 59کروڑ وزارت مواصلات کواورایک ارب 9کروڑروپے دفاعی پیداوار ڈویژن کو منصوبوں کے لئے جاری کئے گئے۔
ایک ارب37کروڑ ترقیاتی منصوبوں کیلئے ، ایک ارب 88کروڑ وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے لئے جاری ہوئے جبکہ 87کروڑ 90لاکھ روپے میری ٹائم افیئرز ڈویژن کو اور 4ارب39کروڑ داخلہ ڈویژن کو ترقیاتی بجٹ کی مدد میں جاری کئے گئے۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: ری کنڈیشنڈ گاڑیاں خطرہ میں


ہیلتھ سروسز ڈویژن کے لیے 2 ارب 21کروڑ, 10 ارب 18 کروڑ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو بجلی منصوبوں کے لیے جبکہ ایک ارب 90کروڑ وزارت منصوبہ بندی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے, ریلوے کے لیے 8 ارب 7 کروڑ اور 11 ارب 17 کروڑ روپے وزارت سیفران کو ترقیاتی منصوبوں کے لیے ترقیاتی بجٹ جاری کیا گیا۔

متعلقہ خبریں