10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم کی اطلاع


انٹر نیشنل

12/Dec/2018

News Viewed 1727 times

فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم کی اطلاع

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں واقع سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم کی اطلاع ملی ہے سان فرانسسکو کے کے پا س ملانو پارک میں واقع فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم ہونے کی اطلاع پولیس کو گمنام کال کے ذریع سے ملی 

مزید بھی پڑھیں: جرمنی میں ایک ہزار مساجد کے دروازے ہر کسی کے لیے کھول دیے گئے


بم کی اطلاع ملنے پر فیس بک کیمپس کی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ عمارتوں کو بہت اچھے چیک کر رہا ہے

متعلقہ خبریں