10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ٹیم کے شا ند ار کم بیک پر مکی آرتھو بھی خو شی سے نہا ل


اسپورٹس

28/Nov/2018

News Viewed 2152 times

ٹیم کے شا ند ار کم بیک پر مکی آرتھو بھی خو شی سے نہا ل

کھلاڑیوں کا صلاحیتوں پر یقین لوٹ آیا،کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھیں گے۔

دبئی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے شاندار کم بیک پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی خوشی سے نہال ہوگئے مکی آرتھر نے کہا کہ کوچنگ اسٹاف کیلیے اس سے بڑی خوشی کی بات نہیں ہوتی کہ کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کےایک ناقابل یقین ناکامی کے صدمے سے سنبھل کر شاندار کم بیک بڑا خوش آئند ہے میڈیا سے بات چیت کے دوران انھوں نے کہا کہ دبئی ٹیسٹ میں کپتان نے،کیچنگ اور اسٹمپنگ کرنے کے ساتھ وکٹ کے آس پاس سے گزرنے والی گیندوں پر بھی وہ تیزی سے جھپٹتے ہیں،سرفرازکا بیٹنگ آرڈر میں نمبر بھی ایسا ہے کہ مشکل وقت میں کئی اننگز ٹیم کے کام آجاتی ہیں، یواے ای میں ہی فخرزمان کے ساتھ ان کی شراکت ایک مثال ہے، جنوبی افریقہ کیخلاف آئندہ سیریز کے حوالے سے بھی۔

مز ید پڑھیں :با بر اعظم بر ہم


ایک سوال پر آرتھر نے کہا کہ یاسر کی پہلی اننگز میں 8 وکٹیں میرے کوچنگ کیریئر کی بہترین لیگ اسپن بولنگ تھی،انھیں ٹیم میں اپنے کردار کا اندازہ ہے،انجری کے بعد ردھم میں آتے ہی ان کی کارکردگی میں بھی نکھار آتا گیا، وہ ابوظبی کے فیصلہ کن ٹیسٹ میں بھی ہمارا ٹرمپ کارڈ ہونگے۔

متعلقہ خبریں