17/Dec/2018
News Viewed 1603 times
آرمی چیف قمر جاوید باجودہ نے تعلیمی و سیکیورٹی اداروں اور مسلح افواج پر حملوں میں ملوث 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ حملوں میں 2 شہریوں سمیت 34 افراد شہید ہوئے تھے۔
اب یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
سزائے موت پانے والے مجرموں کا کالعدم تنظیموں سے تعلق بتایا گیا ہے, آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دہشتگردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث مجرمان کی سزائے موت کی آرمی چیف نے توثیق کر دی، دہشتگردی واقعات میں ملوث دیگر 20 افراد کو بھی سزائیں ہوں گی, مجموعی طور پر 34 افراد نے ان حملوں میں جام شھادت نوش کیا تھا