26/Mar/2019
News Viewed 1621 times
وزیراعظم عمران خان کے گھرمیں کابینہ کا اجلاس ہو جس میں20 نقاتی اجنڈے پر بات چیت ہوئیاس کے علاوہ ملکی صورتحال پر بھی نظر ڈالی گئی۔
وزیراعظم کہ اس قدم سے دونو ملکوں کے آپسی تعلقات کو بہتر کیا جاسکتا ہے ۔اور یہ ملکی آمدن میں اظافے کا بھی زرئعہ ہے ۔وزیراعظم نے ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کے دورے کی مثال دیتے ہوئے کابینہ کو اعتماد میں لے لیا جس پر کابینہ نے لاہور سے نئی دلی بس سروس توسیع کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھئیے:کراچی میں پیپلز پارٹی کا ٹرین مارچ شروع
کابینہ نے سرمایہ کاری بورد کی تشکیل نو سے متعلق اور کراچی انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ بورڈ کی سمری بھی منظور کر دی