04/Jan/2019
News Viewed 1460 times
اسٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں پاکستان کے سر سے کچھ قرضوں کی ادائیگیاں کی جا چکی ہیں جس کی وجہ سے ذرمبادلہ کے ذخائرکم ہو کر7ارب28کروڑ روپے رہ گئے ہیں،زرائع کے مطابق کمرشل بنکوں کے ذخائر بھی کم ہو کر1 کروڑ ڈالر سے 6 ارب 55 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔
مزید بھی پڑھیں: جمعتہ المبارک کی فضیلت اور اہمیت
زرائع کے مطابق زرمبادلہ کے زخائر کمی کے بائیث 7ارب 28 کروڑ روپے رہ گئے ہیں، خدا سے التجاء ہے کہ پاکستان کو جلد از جلد قرضوں کے اس جال سے نکال دے۔(آمین)