15/Mar/2019
News Viewed 1889 times
یو نیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں اسلامک گائیڈنس کلب میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس ہوا جس میں معروف عالمی سکالر شیخ علامہ ثاقب اقبال شامی نے دینِ اسلام اور رسول اکرم ﷺ کی سیرت مبارکہ پر خصوصی لیکچر دیا۔ اس اسلامی کانفرنس کا موضوع رسول اکرم ﷺ کی زندگی ہمارے لئے نجات کا زریعہ ہے۔ زرائع کے مطابق یہ کانفرنس یو سی پی آڈیٹوریم میں ہوا۔
مزید بھی پڑھیں: ناول مسٹر چپس کو ہمیشہ کیلئے خدا حافظ
یو سی پی کی اس تقریب کی نقابت میاں حنین علی نے ادا کی اور حافظ حسن ظہیر، ازبرعلی ،اسامہ شہزاد اورعلی ارسلان نے نعت کا نظرانہ حضور کی بارگاہ میں پیش کیا۔