08/Oct/2018
News Viewed 2203 times
سربرا پشتونخوامیپ محمود خان کا اجتماں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم احتساب کے خلاف نہیں لیکن جج، جرنیل اور صحافیوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے کیونکہ آئین کا غذ کا ٹکرا نہیں بلکہ قوموں کا معاہدہ ہے
یہ بھی پڑھیں:اہل خانہ کی شہباز شریف سے ملاقات
حمود خان نے کہا کہ آئن پاکستان کے پاس داری تمام فراض میں شامل ہے ملک میں داخلہ خارجہ پالیسی سمیت آزاد فیصلے سیاست دانوں کو کرنے دئیے جائیں۔محمود خان نے پشتون کائیوں پر مشتمل نیا منصوبہ بنا نے کا مطالبہ کیا ہے