22/Jan/2019
News Viewed 2391 times
اجے دیوگن کی مزاح سے بھرپور فلم دھمال کا تیسرا ورژن 'ٹوٹل دھمال' کا ٹریلر جاری, زرئع کے مطابق ٹوٹل دھمال میں دو نئے اداکار انیل کپور اور مادھوری ڈکشٹ کی انٹری ہوئی ہے, ٹوٹل دھمال کی ہدایت کاری ہدایت کار اندرا کمار نے کی ہے۔
2007 میں ریلیز ہونے والی دھمال اور ڈبل دھمال 2011 کی ہدایت کاری بھی اندرا کمار نے انجام دی ہیں۔ زرئع کے مطابق ٹوٹل دھمال دسمبر 2018 میں ریلیز ہونا تھا مگر اب ٹوٹل دھمال 22 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید بھی پڑھیں: جرمنی سفیر نے پاکستان پوسٹ کی تعریف کر دی
زرئع کے مطابق ترن آدرش نے ٹوئیٹ میں بتایا ہے کہ فلم ٹوٹل دھمال کا ٹریلر جاری کیا, اور ان کا کہنا ہے کہ فلم ٹریلر اور اپنے ٹائٹل کی طرح ہی دھماکے دار اور مزاح سے بھرپور دکھائی دے رہی ہے۔
Trailer lives up to its title: Total Dhamaal. Crazy. Hilarious. Seems like a lot of fun... Here's #TotalDhamaalTrailer... Directed by Indra Kumar... 22 Feb 2019 release... Link: https://t.co/B15DpRu494
— taran adarsh (@taran_adarsh) January 21, 2019