10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

وفاقی کابینہ کا غربت مٹاؤ پروگرام اور دیگر 18 نکاتی ایجنڈوں پر غور


سیاسی

02/Apr/2019

News Viewed 1974 times

وفاقی کابینہ کا غربت مٹاؤ پروگرام اور دیگر 18 نکاتی ایجنڈوں پر غور

اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا آج غربت مٹاؤ پروگرام اور اس کے ساتھ مزید 18ایجنڈوں کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میںآج منظوری پر غور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:ملک میں مہنگائی اب بھی کم ہے:اسد عمر
اجلاس میں آئی پی ایل کو پاکستان میں دکھائے جانے پر پابندی لگانے فاٹاکا ترقیاتی بجٹ خیبر پختونخوا کو دینے غربت مٹاؤ پروگرام کے تحت وفاقی کابینہ سے ڈویژن کے قیام کی منظوری لینے اور مزید ایجنڈوں کی منظوری کے لیے کابینہ کا اجلاس آج وزیر اعظم آفس میں کیا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں