11/Dec/2018
News Viewed 1974 times
پاکستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بری طرح شکست کا سامنا، نیوزی لینڈ نے پاکستان میں پاکستان کو شکست دیدی۔ ایسا 49 برس بعد ہوا ہے۔ شکست کا یہ معاملہ اس لحاظ سے بھی انوکھا ہے کہ براعظم ایشیاء میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کی کامیابیاں بہت کم ہیں۔
البتہ بھارت میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کامیاب نہیں ہو سکی ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے ملک میں جو سیریز جیتے ہیں ان کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ آسٹریلیا سے تو سیریز جیتے پر نیوزی لینڈ سے ہارے ہیں۔ اگرچہ پاکستانی ٹیم کے لیے نیوزی لینڈ میں جیتنا تو ایک خواب کی طرح ہے پر اپنے ہی ملک میں ہارنا سمجھ سے باہر ہے۔ اگرچہ یاسر شاہ نے اس سیریز میں 29 وکٹیں لیں پھر بھی سیریز ہار جانا عجیب بات ہے۔ پاکستانی ٹیم کو اس ہار سے کچھ سیکھنا چاہیے یا شاید ہمارے کوچز کی ٹریننگ ٹھیک نہیں۔
مزید بھی پڑھیں: ابوضہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری
ابو ظبہی ٹیسٹ بھی پاکستان نے ہار دیا۔ کہیں تو کچھ کمی ہے یا پھر کچھ ایسا تو نہیں کے سرفراز کو ٹیسٹ کی کپتانی سے دور رکھنا بھی ایک اچھا فیصلہ نہیں ہے