24/Oct/2018
News Viewed 2784 times
چین کے ایک شہر نے اگلے دو سال تک ایسا مصنو عی چا ند بنا نے کا اعلان کیا ہے جو راتوں میں چا ند کی طرح دھیمی روشنی فرا ہم کر ے گا ۔چین میں کئی ادارے ملکر مصنوعی چا ندنی دینے والے سیٹلائٹ پر کا م کر رہے ہیں ،اور اگلے دو سا لوں میں اسے خلا میں بھیج دیا جا ئے گا ،تفصیلات کے مطابق ، انسا نی چاند10سے80 کلو میٹرقطر کے اعلاقے کو رو شن کر سکے گا ۔اسے چینگ دو اےئرواسپیس سا ئنس اینڈ ٹیکنا لوجی ما ئیکروالیکٹر انکس سٹم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے تیار کیا ہے ،دمکنے والا سیٹلائٹ کئی بر س قبل تیا ر ہو ا تھا اور اب وہ آزمائشی مراحل میں ہے۔
یہ بھی پڑھیں:چمکتے حرفوں والی دنیا کی انوکھی کتاب
سیٹلائٹ عا م چاند کے مقا بلے میں 8 گنا زائد روشنی خا رج کر ے گا جس کے بعد سٹر کوں کی رو شنیوں کی ضرورت ختم ہو جا ئے گئی