10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

شہباز شریف کے گھر پرنیب کا چھاپہ


پاکستان

05/Apr/2019

News Viewed 2155 times

شہباز شریف کے گھر پرنیب کا چھاپہ

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ میاں شہباز ژریف کے گھر پر بنا کسی وارنٹ کے نیب نے 
چھاپہ مارا ہے۔

شیباز شریف کو دو دن پہلے ہی ایل او سی سے بے دخل کر دیا گیا تھا تا کہ وہ اپنی بہو اور پوتی کی خیریت دریافت کر آئیں مگر آج نیب نے بنا کسی وارنٹ کے شہباز شریف کے گھر پر چھاپہ مارا ہے اور ابھی تک گھر میں ہی موجود ہے ۔
مزید جانیں:نیب نے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کو پھر سے گھیر لیا
شہباز شریف کے گھر پر بنا وارنٹ کے چھاپہ مارنے کی کیا وجہ تھی ابھی کسی کو نہیں پتہ نیب کی ٹیمز ابھی گھر کے اندر ہی موجود ہیں ۔

متعلقہ خبریں