ڈیمز کے فنڈ کے لیے چیف جسٹس استنبول پہنچ گئے


پاکستان

17/Dec/2018

News Viewed 1684 times

ڈیمز کے فنڈ کے لیے چیف جسٹس استنبول پہنچ گئے

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے، چیف جسٹس لاہور ایئر پورٹ سے ترکی روانہ ہوئے جہاں سے وہ سعودی عرب جائیں گے۔

آگے بھی پڑھیں:پاکستان کو سعودی امدادی پکج موصول


عمرہ ادا کرنے کے بعد 22 دسمبر کو واپس لاہور پہنچیں گے, چیف جسٹس سے ایک ترک کمپنی کی چیئرپرسن نور گوکمین نے ملاقات کی، سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق ترک کمپنی کی چیئر پرسن نے ڈیمز فنڈ کیلئے 13 لاکھ 80 ہزار روپے کا عطیہ دیا۔

متعلقہ خبریں