12/Oct/2018
News Viewed 2246 times
کنگنارناوت نے کہا ہے کہ ہدایت کار وکاس کی طرح می ٹو مہم کے قانون کے مطابق ہرتھیک روشن کو بھی سزا دی جائے۔ بھارتی اداکارہ کا کہنا ہے کہ ہرتھیک روشن بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری لڑکیوں کے سا تھ گھومتے پھرتے ہے ان کو بھی اس کی وجہ سے می ٹو مہم کے مطابق سزا دینی چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں:رنبیر اور دیپکا ایک بار پھر فلم میں ایک ساتھ
بھارت میں اب بھی کچھ لوگ ایسے ہے جو عورتوں سے بدسلوکی کرتے ہیں انھیں مارتے ہے جسمانی تشدت کرتے ہے کچھ لوگ بیویوں کو ٹرافی کی طرح رکھتے ہے اور نوجوان لڑکیوں کے ساتھ گھومتے ہے قانون کو چاہیے کہ انھیں می ٹومہم کے قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے ۔