10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

فیصل آبادمیں پولیس کی کاروائی


پاکستان

15/Jan/2019

News Viewed 2073 times

فیصل آبادمیں پولیس کی کاروائی

فیصل آباد میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گرد ی’سی ٹی ڈی ‘ نے کاروائی کی جس میں دو دہشت گرد ہلاک کر دئے گئے، زرائع کے مطابق پولیس کاروائی میں ہلاک ہو نے والے مبینہ دہشت گرد امریکی شہری اور علی حیدر گیلانی کے ااغوا سمیت کئی سنگین وارداتوں میں ملوث تھے، علی حیدر گیلانی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحب زادے ہیں۔زرائع کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت عدیل اور عثمان کے نام سے کی گئی تھی۔

ٓاب زرا یہ بھی پڑھیں:انکشاف ؛واٹس ایپ میں چیٹ غائب ہونے کا

­
زرائع کے مطابق ملزمان نے فیصل آباد ڈء گراؤنڈ کے قریب دو پولیس والوں کو بی شہید کیا تھا۔ دہشت گردوں سے برآمد ہونے والی چیزوں میں خود کش جیکٹس اور اسلحہ کے ساتھ دستی بم بھی بر آمد ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں