11/Oct/2018
News Viewed 1767 times
وزارت داخلہ نے ایس یس پی اپریشن اسلام آباد کے لیے میاں سعید کی خدمات حاصل کی وزمملکت شہریار آفریدی نے سیکرٹری اسٹیبشمنٹ ڈویثرن کو خط لکھا جس میں ایس ایس پی امین بخاری کو کا م جاری رکھنے کا نوٹس دیا ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان صوبائی اسمبلی نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا ہے
وفاقی حکوت نے ایس ایس پی اپریشن اسلام آباد کے لیے دو متضاد خط لکھے یہ خط 9اکتوبر کو ایک ہی دن لکھے گئے پہلا خط سیکشن افسروزارت داخلہ عارف تحسین کو لکھا گیا تھا۔