23/Jan/2019
News Viewed 1743 times
متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن ایمریٹس نے مسافروں کی سامان میں کمی کردی ہے۔
ائیر لائن ایمریٹس کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں بتایا گیا ہے کہ مسافروں کے سامان کے وزن میں کٹوتی کر دی گئی ہے، اس جاری کردہ ہدایات پر چار فروری کے بعد ٹکٹ خریدے والوں پر لاگو کیا جاے گا۔
زرائع کے مطابق اکنامی کلاس والے مسافر کو تیس’30‘ کے بجائے پچیس’25‘کلو وزن تک سامان ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی ، بزنس اور فرسٹ کلا س کے مسافروں کے سامان کے وزن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
مزید بھی پڑھیں: روس کا مسافر طیارہ اغوا کرنے کی کوشش
زرائع کے مطابق ائیر لائن ایمریٹس نے پہلی کٹیگری والے کو پندرہ’15‘کلو سامان جبکہ دوسری کٹیگری والے مسافروں کو پچیس’25‘ کلو سامان جبکہ تیسری اور چوتھی کٹیگری والے مسافروں کو 30،35کلو سامان ساتھلے انے کی اجازت ہوگی۔