10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

شرمین عبیدچنائے نے دی ایلیسن اگلوبل لیڈر شپ کا ایوارڈ جیت لیا


انٹر نیشنل

18/Oct/2018

News Viewed 2110 times

شرمین عبیدچنائے نے دی ایلیسن اگلوبل لیڈر شپ کا ایوارڈ جیت لیا

امریکہ میں نیو یارک کی ایک تنظیم دی تالبرگ فاونڈیشن نے اپنے بہت ہی دی ایلیسن گلوبل لیڈر شپ کا اعزاز دیا شرمین عبیدچنائے پاکستان کی پہلی خاتون ہے جسے اس ا عزازسے نوازا گیا ہے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:جرمنی نے ایک ہزار مساجد کے دروازے کھول دیے گئے

اس موقع پر شرمین عبیدچنائے نے کہا ہے کہ دوسرے ملکوں میں سچ بولنے پر سزا دے دی جاتی ہے یا قتل کر دیا جا تا ہے میں خوش قسمت ہوں کے مجھے اس انعام سے نوازا گیا ہے ۔تالبرگ فاونڈیشن کے چےئرمین ایلن اسٹوگا نے کہا کے یہ رہنما دیا میں ان چیزوں کو کم کرنے کے لیے مشترقہ عزم کے ساتھ بہت مختلف ہے مقاصد کے لیے کام کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں