24/Oct/2018
News Viewed 2628 times
سا بق کپتان نے ٹا پ فا ئیو آل راؤنڈرز میں بھی جگہ حا صل کر لی
سا بق پا کستا نی کپتان ثنا میر نے آئی سی سی کی ٹی ٹو ئنٹی رینکنگ کی ٹا پ پوزیشن اپنے نام کر لی جب کے وہ5بہتر ین آل راؤ میں بھی جگہ بنانے میں کا میاب رہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: فخر زمان کو انتہائی بدقسمتی کا سامنا کرنا پڑا
تفصیلات کے مطا بق مردوں کے بعد خواتین کی بھی ٹی ٹو ئنٹی عا لمی رینکنگ جا ری ہو گئی ہے آ ئی سی سی کی طرف سے جا ری کر دہ ویمنزٹی ٹو ئٹنی ر ینکنگ میں آسڑیلیا141 پوائنٹس کے ساتھ ٹا پ پوزیشن پر ہے ، انگلینڈ دوسرے،بھارت تیسرے،نیوزی لینڈ چو تھے ،جنوبی افر یقہ پا نچوں،ویسٹ انڈ یز چھٹے ،پا کستان 72 پوائنٹس کے ساتھ سا تویں ،سری لنکا آٹھویں ،بنگلہ دیش نویں اورآئر لینڈ دسو یں نمبر پر ہے
ثنا پا کستا ن کی پہلی خا توں کر کٹر ہیں ان کے مجموعی پوائنٹس663ہیں ،جو قا بلے ذکر ہیں جوآئی سی سی کی ر ینکنگ میں ٹا پ پوزیشن حا صل کر نے میں کا میا ب رہی ہیں ۔
مزید پڑھیں: سری لنکن ٹیم میں دونوں ہاتھوں سے باؤلنگ کرنے والا بولر شامل
دوسری جا نب،ثنا میر نے انٹر نیشنل کرکٹ میں اپنی کا میا بی کا سہرا والدین اور کو چز کی دعا ؤ ں کو قرار دیتے ہوئے کہا کے بٹری کا میابی پر اللہ کا شکر ادا کر تی ہو ں،بو لر ثنا میر کا کہنا تھا کہ میں آئی سی سی کا بھی شکریہ ادا کر نا چا ہوں گئی جس نے ہمیں دنیا کی بہترین ٹیموں کے سا تھ کھیلنے کے مواقع فراہم کئیے۔