10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاکستان کی سو چ مثبت ہے


پاکستان

01/Dec/2018

News Viewed 3184 times

پاکستان کی سو چ مثبت ہے

عمر ان خان کا کہنا ہے دو ایٹمی قو توں کی حامل ریا ست نہیں ہو سکتی ، پاکستان کی سوچ مثبت ہے عمران خان کا کہنا ہے بھا رت کو اپنی سو چ تبدیل کر نے کی بہت ضر ورت ہے،اسلام آباد میں میڈیا سے بات کر تے ہو ئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پا کستان کا خطے امن کا خواہاں اور امن ہی آگئے بڑ ھنے کا واحد را ستہ ہے عمران خان کا کہنا ہے پہلے دن کہا تھا ،کہ بھا رت اگر ایک قدم آگے بڑھا تا ہے،تو پا کستا ن دو قدم آگے بڑ ھا ئے گا ،بھا رت کے درمیں جو بھی مسا ئل ہیں وہ عوم میں نہیں حکومتوں میں ہیں ، عمران خان کا کہنا ہے کر تا پو ررابداری کھلنے سے سکھ بر ادری بہت خو ش ہے ،عمر ن خان کا مز ید کہنا تھا ،کہ فرانس اور جر منی کے تجا رت کھلنے سے وہاں کی عوام کا معیا ر زند گی بہت بہتر ہے ۔

مزید پڑھیں:وزیراعظم نے کہا آنے والے وقتوں میں مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے


مسئلہ کشمیر دونوں مملک کی درمیان حل طلب تنا زع ہی رہے گا ،عمران خان کا کہنا تھا میر ا ایمان ہے دنیا میں کچھ بھی نہ ممکن نہیں ہے ، 

متعلقہ خبریں