10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی تر دید کر دی


پاکستان

08/Nov/2018

News Viewed 2265 times

آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی تر دید کر دی

تر جمان دفتر خارجہ نے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی تر دید کر دی تر جمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں میں کوئی صدات نہیں قاور ،وہ پا کستان میں ہی موجود ہے وکیل سیف الملوک نے آسیہ مسیح کی ملتان جیل سے رہا ئی کی تصدیق کر دی ۔

تفیصلات کے مطابق:

تر جمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جا نب سے جا ری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسیہ بی بی پا کستان میں موجودہ ہے ،اس کی بیرون ملک روانگی کی خبر میں صداقت نہیں،سپر یم کورٹ نے آسیہ بی بی کو31اکتوبر کو شک کا فا ئدہ دیتے ہوئے بری کیا تھا تاہم اس کی رہائی گزشتہ روزعمل میں آئی ،جس کی تصدیق اس کے وکیل سیف الملوک ایڈووکیٹ نے کی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں:آسیہ بی بی کوویمن جیل ملتان سے رہا کر دیا گیا


آسیہ بی بی کو توہین رسالت کے الزام میں 2010 میں لا ہور کی ما تحت عدالت نے سزائے موت سنا ئی تھی ،کورٹ نے بھی آسیہ بی بی کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کر دی تھی ،جس کے بعد ملز مہ نے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی تھی ،گزشتہ ماہ31اکتوبر کو سپریم کورٹ نے سزاکا لعدم قراردے کر آسیہ بی بی کو رہا کر نے کا حکم جاری کیا تھا۔

متعلقہ خبریں