10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان صوبائی اسمبلی نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا ہے


سیاسی

11/Oct/2018

News Viewed 2450 times

 حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان صوبائی اسمبلی نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا ہے

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان صوبائی اسمبلی نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا ہے۔۔

یہ بھی ضرور پرھیں:سعد رفیق ،اسحاق ڈار،انوشہ رحمان اور منظورروسان کے خلاف نیب انکوائریوں کی منظوری

تحریک انصاف کے ڈاکٹر شہزاد وسیم 181 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ،ْ مسلم لیگ (ن )کے خواجہ احمد حسان کو 169 ووٹ ملے تھے۔سیینیٹ کے الیکشن میں ن لیگ کو توقع سے زیادہ 3 ووٹ ملے جبکہ تحریک انصاف کو 4 ووٹ کم پڑے تھے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے چند لو گوں نے (ن) لیگ کو ووٹ دیے

​یہ خبر بھی پڑھیں:مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج


انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے والوں میں پارٹی میں شامل ہونے والے کچھ آزاد ارکان بھی ہوں ،ْدنیا مطلب کی ہے۔ے اور ان کالونیوں میں پاکستانیوں کی جائیداد کی مالیت 9 ارب ڈالر کے قریب ہے، باری سب کی آئیگی۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے جن شرائط پر پیسے مل رہے تھے،

متعلقہ خبریں