10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

شین واٹسن کا بڑا فیصلہ پاکستان کیلئے


اسپورٹس

06/Mar/2019

News Viewed 2055 times

شین واٹسن کا بڑا فیصلہ پاکستان کیلئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے اوپننگ بلے باز شین واٹسن نے کہا دنیا کے پرجوش ملک شائقین کرکٹ پاکستان کا دورہ کئے ہوئے 14سال ہو گئے ہیں اور اب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل ٹرافی کا مالک بنانے کے لئے پرجوش ہوں اور میں اپنی سب سے بہترین کارگردگی دیکھانے کو بیتاب ہوں۔زرائع کے مطابق شین واٹسن پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے ساتھ ساتھ دیگر میچ میں بھی حصہ لیں گے اور اس بات کی تصدیق منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اعظم خان نے کی ہے۔

مزید بھی پڑھیں: لاہور قلندرزکا فائنل سے پہلے فائنل


زرائع کے مطابق واٹسن کو آج صبح پانچ بجے تک قائل کرنے کرنے کی کوشش جاری رہی اور آخر کار کامیابی مل ہی گئی۔ٹیم منجمنٹ نے بتایا کہ اب پاکستان کے حالات اب کافی بہتر ہیں اور انہیں سکیورٹی کا کوئی مسلۂ در پیش نہیں ہو گا۔

متعلقہ خبریں