26/Jan/2019
News Viewed 2083 times
سکھر میں باپ بیٹی کے قتل کیس میں ایک پولیس اہلکار ملوس۔زرائع کے مطابق مقتول سکھر میں الکٹرک پاور کمپنی کا ریٹائرڈ ملازم اور مقتول آسیہ طلاق شدہ تھی اور اپنے ریٹائر ڈ باپ کے ساتھ پچھلے نو سال سے رہ رہی تھی،زرائع کے مطابق مقتول قربان بلوچ کی عمر 80 سال جبکہ اس کی مقتول بیٹی کی عمر 40بتائی جارہی ہے۔ ان دونوں کے قتل کے بعد ان کی لاشیں سکھر کے علاقہ بندروڈ کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی۔
اب زرا یہ بھی پڑھیں: 50فیصدزیادہ پروٹین والا چاول
زرائع کے مطابق مقتول کے گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ جب پولیس نے اس واقعہ کی تحقیقات کی تو پتہ چلا کہ اس کیس میں ایک پولیس والا شامل ہے جو اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا۔بیٹی کے باپ کا انکار سن کر اس پولیس والے نے ان کے گھر میں گھس کر گولی سے دونوں کو مار دیا۔