10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

دعا ہے طالبان امریکا مزاکرات کے نتیجے میں افغانستان میں امن قائم ہوجاے


پاکستان

18/Dec/2018

News Viewed 1590 times

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے طالبان اور امریکا کے درمیان ابوظہبی میں مذاکرات میں مدد کی اور دعا ہے کہ مذاکرات کے نتیجے میں افغانستان میں امن قائم ہو۔

مزید پڑھیں: طالبان کی امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات میں شرکت


وزیراعظم نے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ پاکستان امن عمل آگے بڑھانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرتا رہے گا، دعا ہے کہ مذاکرات سے افغان عوام کی تین دہائیوں سے جاری مشکلات ختم ہوں, ذرائع کے مطابق مذاکرات میں شریک طالبان نمائندے اپنی شوریٰ سے بات کریں گے اور شوریٰ سے بات چیت کے بعد دوبارہ امریکی نمائندہ برائے افغان مفاہمتی عمل زلمےخلیل زاد سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں