01/Dec/2018
News Viewed 1908 times
ریا ست الا سکا میں 7.0 اعشاریہ کا زلزلے نے پو رے ریا ست الا سکا میں تبا ہی مچا دی کئی گاڑیاں ٹکر ا گےءں اور کئی سڑ کیں ٹو ٹ پھوٹ گئی امر یکی ریا ست الا سکا میں سات اعشا ریہ صفر کا زلز لہ آیا جس نے بہت سی تبا ہی مچا دی امر یکی ریا ست الا سکا میں کئی عما رتوں کو شد ید نقصان پہنچا ہے،کئی گا ڑیاں آپس میں ٹکر ا گئیں اور کئی سڑ کیں ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر بنی ،ریا ست الا سکا میں زلز لے کے جھٹکوں کے بعد لوگو ں کے درمیاں بھگد ڑ میچ گئی تما م لو گ عما رتوں اور گھر وں سے با ہر نکل آئے جانی نقصان کی کو ئی اطلا ع نہیں آئی ۔
مزید پڑھیں:ایران میں 6.4 شد ت کا زلزلہ