10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

عوام کے مسائل حل کیلئے جدوجہد کر رہا ہوں


سیاسی

29/Dec/2018

News Viewed 1870 times

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ وہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کررہے ہیں اور چیف جسٹس بننے کے بعد میرا جو امتحان شروع ہوا اس میں کسی حد تک کامیاب ہوگیا ہوں۔

آگے بھی پڑھیں: پانچ آزادانہ تجارتی معاہدے کر لیے


چیف جسٹس بننے کے بعد میرا جو امتحان شروع ہوا اس میں کسی حد تک کامیاب ہوگیا ہوں، اپنی پوری زندگی میں انصاف کے حصول کے لیے کام کیا، عہدہ سنبھالنے پر میں نے جو وعدہ کیے تھے انہیں پورا کرنے کی کوشش کی, خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوران ملازمت اپنے فرائض ایمانداری سے ادا کئے، صبح ساڑھے 9 سے رات 12 بجے تک عدالت میں موجود رہا، قوم کی خدمت کیلیے 3 گھنٹے سے زیادہ نہیں سوتا، ایمانداری کو ہمیشہ اپنا نصب العین بنایا، عوام کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کررہا ہوں۔

متعلقہ خبریں